(15)
سورۃ الحجر
(مکی — کل آیات 99)
مَا نُنَزِّلُ الْمَلَآئِكَـةَ اِلَّا بِالْحَقِّ وَمَا كَانُـوٓا اِذًا مُّنْظَرِيْنَ
(8)
ہم فرشتہ تو فیصلہ ہی کے لیے بھیجا کرتے ہیں اور اس وقت انہیں مہلت نہیں ملے گی۔