(15)
سورۃ الحجر
(مکی — کل آیات 99)
اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلَامًا ۖ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَجِلُوْنَ
(52)
جب اس کے گھر میں داخل ہوئے اور کہا سلام، اس نے کہا بے شک ہمیں تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے۔