سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)

اَللّـٰهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ اُنْثٰى وَمَا تَغِيْضُ الْاَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ ۖ وَكُلُّ شَىْءٍ عِنْدَهٝ بِمِقْدَارٍ (8)

اللہ کو معلوم ہے کہ جو کچھ ہر مادہ اپنے پیٹ میں لیے ہوئے ہے اور جو کچھ پیٹ میں سکڑتا اور بڑھتا ہے، اور اس کے ہاں ہر چیز کی پیمائش ہے۔