(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)
لَّـهُـمْ عَذَابٌ فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَقُّ ۖ وَمَا لَـهُـمْ مِّنَ اللّـٰهِ مِنْ وَّاقٍ (34)
ان کے لیے دنیا کی زندگی میں عذاب ہے، اور البتہ آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے، اور انہیں اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہوگا۔