سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)

اَلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ طُوْبٰى لَـهُـمْ وَحُسْنُ مَاٰبٍ (29)

جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے خوشخبری اور اچھا ٹھکانا ہے۔