(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)
وَيَقُوْلُ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَيْهِ اٰيَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ ۗ قُلْ اِنَّ اللّـٰهَ يُضِلُّ مَنْ يَّشَآءُ وَيَـهْدِىٓ اِلَيْهِ مَنْ اَنَابَ (27)
اور کافر کہتے ہیں کہ اس پر اس کے رب سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتری، کہہ دو اللہ جس کو چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے اپنے تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے۔