سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)

وَالَّـذِيْنَ صَبَـرُوا ابْتِغَـآءَ وَجْهِ رَبِّـهِـمْ وَاَقَامُوا الصَّلَاةَ وَاَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنَاهُـمْ سِرًّا وَّعَلَانِيَةً وَّيَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ اُولٰٓئِكَ لَـهُـمْ عُقْبَى الـدَّارِ (22)

وہ جنہوں نے اپنے رب کی رضامندی کے لیے صبر کیا اور نماز قائم کی اور ہمارے دیے ہوئے میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کیا اور برائی کے مقابلے میں بھلائی کرتے ہیں انہیں کے لیے آخرت کا گھر ہے۔