سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)

اَلَّـذِيْنَ يُوْفُوْنَ بِعَهْدِ اللّـٰهِ وَلَا يَنْقُضُوْنَ الْمِيْثَاقَ (20)

وہ لوگ جو اللہ کے عہد کو پوراکرتے ہیں اور اس عہد کو نہیں توڑتے۔