(13) سورۃ الرعد
(مدنی — کل آیات 43)
وَيُسَبِّـحُ الرَّعْدُ بِحَـمْدِهٖ وَالْمَلَآئِكَـةُ مِنْ خِيْفَتِهٖۚ وَيُـرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيْبُ بِـهَا مَنْ يَّشَآءُ وَهُـمْ يُجَادِلُوْنَ فِى اللّـٰهِۚ وَهُوَ شَدِيْدُ الْمِحَالِ (13)
اور رعد اس کی پاکی کے ساتھ اس کی تعریف کرتا ہے اور سب فرشتے اس کے ڈر سے، اور بجلیاں بھیجتا ہے پھر انہیں جس پر چاہتا ہے گرا دیتا ہے اور یہ تو اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں، حالانکہ وہ بڑی قوت والا ہے۔