سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(13) سورۃ الرعد (مدنی — کل آیات 43)

لَـهٝ مُعَقِّبَاتٌ مِّنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ يَحْفَظُوْنَهٝ مِنْ اَمْرِ اللّـٰهِ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُغَيِّـرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّـٰى يُغَيِّـرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِـمْ ۗ وَاِذَآ اَرَادَ اللّـٰهُ بِقَوْمٍ سُوٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَـهٝ ۚ وَمَا لَـهُـمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ (11)

ہر شخص کی حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اور پیچھے اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں، بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے، اور جب اللہ کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا، اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا۔