(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
اِذْهَبُوْا بِقَمِيْصِىْ هٰذَا فَاَلْقُوْهُ عَلٰى وَجْهِ اَبِىْ يَاْتِ بَصِيْـرًاۚ وَاْتُوْنِىْ بِاَهْلِكُمْ اَجْـمَعِيْنَ (93)
یہ کرتہ میرا لے جاؤ اور اسے میرے باپ کے منہ پر ڈال دو کہ وہ بینا ہوجائے، اور میرے پاس اپنے سب کنبے کو لے آؤ۔