سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

قَالُوْا جَزَآؤُهٝ مَنْ وُّجِدَ فِىْ رَحْلِـهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٝ ۚ كَذٰلِكَ نَجْزِى الظَّالِمِيْنَ (75)

انہوں نے کہا اس کی سزا یہ ہے کہ جس کےاسباب میں سے پایا جائے پس وہی اس کے بدلہ میں جائے، ہم ظالموں کو یہی سزا دیتے ہیں۔