سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

قَالُوْا تَاللّـٰهِ لَقَدْ عَلِمْتُـمْ مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِى الْاَرْضِ وَمَا كُنَّا سَارِقِيْنَ (73)

انہوں نے کہا اللہ کی قسم تمہیں معلوم ہے ہم اس ملک میں شرارت کرنے کے لیے نہیں آئے اور نہ ہم کبھی چور تھے۔