سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

لَّـقَدْ كَانَ فِىْ يُوْسُفَ وَاِخْوَتِهٓ ٖ اٰيَاتٌ لِّلسَّآئِلِيْنَ (7)

البتہ یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔