(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
وَقَالَ لِفِتْيَانِهِ اجْعَلُوْا بِضَاعَتَـهُـمْ فِىْ رِحَالِـهِـمْ لَعَلَّهُـمْ يَعْرِفُوْنَـهَآ اِذَا انْقَلَبُـوٓا اِلٰٓى اَهْلِهِـمْ لَعَلَّهُـمْ يَرْجِعُوْنَ (62)
اور اپنے خدمت گاروں سے کہہ دیا کہ ان کی پونجی ان کے اسباب میں رکھ دو تاکہ وہ اسے پہچانیں جب وہ لوٹ کر اپنے گھر جائیں شاید وہ پھر آجائیں۔