(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
وَلَمَّا جَهَّزَهُـمْ بِجَهَازِهِـمْ قَالَ ائْتُـوْنِىْ بِاَخٍ لَّكُمْ مِّنْ اَبِيْكُمْ ۚ اَلَا تَـرَوْنَ اَنِّـىٓ اُوْفِى الْكَيْلَ وَاَنَا خَيْـرُ الْمُنْزِلِيْنَ (59)
اور جب انہیں ان کا سامان تیار کر دیا تو کہا کہ میرے پاس وہ بھائی بھی لے آنا جو تمہارے باپ کی طرف سے ہے، تم نہیں دیکھتے کہ میں ناپ پورا دیتا ہوں اور بڑا مہمان نواز ہوں۔