سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(12) سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)

وَقَالَ الَّـذِىْ نَجَا مِنْـهُمَا وَادَّكَـرَ بَعْدَ اُمَّةٍ اَنَا اُنَبِّئُكُمْ بِتَاْوِيْلِـهٖ فَاَرْسِلُوْنِ (45)

اور وہ بولا جو ان دونوں میں سے بچا تھا اور اسے مدت کے بعد یاد آگیا کہ میں تمہیں اس کی تعبیر بتلاؤں گا سو تم مجھے بھیج دو۔