(12)
سورۃ یوسف
(مکی — کل آیات 111)
وَكَاَيِّنْ مِّنْ اٰيَةٍ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ يَمُرُّوْنَ عَلَيْـهَا وَهُـمْ عَنْـهَا مُعْرِضُوْنَ
(105)
اور آسمانوں اور زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں جن پر سے یہ گزرتے ہیں اور ان سے منہ پھیر لیتے ہیں۔