(112) سورۃ الاخلاص
(مکی — کل آیات 4)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ
(1) ↖کہہ دو وہ اللہ ایک ہے۔
اَللَّـهُ الصَّمَدُ
(2) ↖اللہ بے نیاز ہے۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ
(3) ↖نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔
وَلَمْ يَكُنْ لَّـهٝ كُفُوًا اَحَدٌ
(4) ↖اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔