(11) سورۃ ھود
(مکی — کل آیات 123)
مَثَلُ الْفَرِيْقَيْنِ كَالْاَعْمٰى وَالْاَصَـمِّ وَالْبَصِيْـرِ وَالسَّمِيْـعِ ۚ هَلْ يَسْتَوِيَانِ مَثَلًا ۚ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ (24)
دونوں فریقوں کی مثال ایسی ہے جیسے ایک اندھا اور بہرا ہو اور دوسرا دیکھنے والا اور سننے والا، کیا دونوں کا حال برابر ہے، پھر تم کیوں نہیں سمجھتے۔