(11)
سورۃ ھود
(مکی — کل آیات 123)
وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُـهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّاَهْلُـهَا مُصْلِحُوْنَ
(117)
اور تیرا رب ہرگز ایسا نہیں جو بستیوں کو زبردستی ہلاک کر دے اور وہاں کے لوگ نیک ہوں۔