(109) سورۃ الکافرون
(مکی — کل آیات 6)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
قُلْ يَآ اَيُّـهَا الْكَافِرُوْنَ
(1) ↖کہہ دو اے کافرو۔
لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ
(2) ↖نہ تو میں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں۔
وَلَآ اَنْتُـمْ عَابِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ
(3) ↖اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو۔
وَلَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّـمْ
(4) ↖اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا۔
وَلَآ اَنْـتُـمْ عَابِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ
(5) ↖اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے۔
لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِىَ دِيْنِ
(6) ↖تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین۔