سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(108) سورۃ الکوثر
(مکی — کل آیات 3)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

اِنَّـآ اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1)

بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔