(106) سورۃ قریش
(مکی — کل آیات 4)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
لِاِيْلَافِ قُرَيْشٍ
(1) ↖اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا۔
اِيْلَافِهِـمْ رِحْلَـةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيْفِ
(2) ↖ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث۔
فَلْيَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِ
(3) ↖ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیے۔
اَلَّذِىٓ اَطْعَمَهُـمْ مِّنْ جُوْعٍ وَّاٰمَنَـهُـمْ مِّنْ خَوْفٍ
(4) ↖جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا۔