سورت نمبر آیت نمبر

(103) سورۃ العصر
(مکی — کل آیات 3)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

وَالْعَصْرِ (1)

زمانہ کی قسم ہے۔

اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ (2)

بے شک انسان گھاٹے میں ہے۔

اِلَّا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3)

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے۔