(10) سورۃ یونس
(مکی — کل آیات 109)
وَيَقُوْلُوْنَ لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَيْهِ اٰيَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ ۖ فَقُلْ اِنَّمَا الْغَيْبُ لِلّـٰهِ فَانْتَظِرُوْا اِنِّـىْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِيْنَ (20)
اور کہتے ہیں اس پر اس کے رب سے کوئی نشانی کیوں نہ اتری، سو تو کہہ دے کہ غیب کی بات اللہ ہی جانتا ہے سو تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔