سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(10) سورۃ یونس (مکی — کل آیات 109)

وَاِذَا مَسَّ الْاِنْسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنبِهٓ ٖ اَوْ قَاعِدًا اَوْ قَـآئِمًاۚ فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُ ضُرَّهٝ مَرَّ كَاَنْ لَّمْ يَدْعُنَـآ اِلٰى ضُرٍّ مَّسَّهٝ ۚ كَذٰلِكَ زُيِّنَ لِلْمُسْرِفِيْنَ مَا كَانُـوْا يَعْمَلُوْنَ (12)

اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹے اور بیٹھے اور کھڑے ہونے کی حالت میں ہمیں پکارتا ہے، پھر جب ہم اس سے اس تکلیف کو دور کر دیتے ہیں تو اس طرح گزر جاتا ہے گویا کہ ہمیں کسی تکلیف پہنچنے پر پکارا ہی نہ تھا، اس طرح بیباکوں کو پسند آیا ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں۔