سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(3) سورۃ آل عمران (مدنی — کل آیات 200)

فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ اِنِّىْ وَضَعْتُـهَآ اُنْثٰىۚ وَاللّـٰهُ اَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْۚ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْاُنْثٰى ۖ وَاِنِّىْ سَمَّيْتُـهَا مَرْيَـمَ وَاِنِّـىٓ اُعِيْذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَـهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِـيْمِ (36)

پھر جب اسے جنا تو کہا اے میرے رب میں نے تو وہ لڑکی جنی ہے، اور جو کچھ اس نے جنا ہے اللہ اسے خوب جانتا ہے، اور بیٹا بیٹی کی طرح نہیں ہوتا، اور میں نے اس کا نام مریم رکھا اور میں اسے اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے بچا کر تیری پناہ میں دیتی ہوں۔